اہم واقعاتتازہ ترینخبریں

31 جنوری کے اہم واقعات

واقعات

2004ء – پاکستان کے ایٹمی سائنسدان عبد القدیر خان پر ایٹمی ٹیکنالوجی کے پھیلاؤ کا الزام لگایا گیا۔
2008ء – زیر سمندر تار کے کٹ جانے سے انٹرنیٹ، ٹیلی فون اور ٹیلیوژن کی سروس بھارت اور مشرق وسطی میں متاثر۔
1995ء – امریکی صدر بل کلنٹن نے میکسیکو کو معیشت کی بحالی کے لیے 20 ملین ڈالر کی امداددی
1958ء – امریکی سیٹیلائٹ ایجنسی نے ایکسپلورر ون کوپہلی بار کامیابی سے اجرام فلکی پر بھیجا
1953ء – ہالینڈ میں خطرناک سیلاب سے 18 سو افراد ہلاک ہوئے
1950ء – امریکی صدر ہیری ٹرومین نے ہائیڈروجن بم بنانے کے پروگرام کومزید تقویت دینے کااعلان کیا
1915ء – پہلی عالمی جنگ : جرمنی نے روس کے خلاف زہریلی گیس کا استعمال کیا
1968ء – نیرو نے آسٹریلیا سے آزادی حاصل کی

ولادت
1797ء – فرانز شوبرٹ، آسٹرین پیانو نواز اور موسیقار
1868ء – تھیوڈور ولیم رچرڈز، امریکی کیمیادان
1881ء – ارونگ لینگمر، امریکی کیمیادان اور ماہر طبیعیات
1902ء – تالولہ بینکہیڈ، امریکی اداکارہ
1921ء – کیرول چینینگ، امریکی اداکارہ، گلوکارہ اور رقاصہ
1929ء – روڈولف موسباور، جرمن ماہر طبیعیات
1935ء – کنزابرو اوی، جاپانی مصنف
1938ء – لین کارلین، امریکی اداکارہ
1959ء – کیلی لنچ، امریکی ماڈل اور اداکارہ
1975ء – پریتی زنتا، بھارتی اداکارہ
1981ء – جسٹن ٹمبرلیک، امریکی گلوکار گیتکار، رقاص اور اداکار

وفات
743ء – امام محمد باقر علیہ السلام، پانچویں شیعہ امام
1561ء – بیرم خان، مغل جنرل
1856ء – گیارہواں دلائی لاما
1933ء – جان گالس ورتھی، انگریز ناول نگار اور ڈراما نگار
1955ء – جان موٹ، امریکی فعالیت پسند
1969ء – مہر بابا، ہندوستانی روحانی آقا
1973ء – راگنرفرشچ، ناروے کے ماہر اقتصادیات
2015ء – رچرڈ وون وائسزاکر، جرمن کپتان اور سیاست دان
1990ء – انجم اعظمی، اردو کے ممتاز شاعر اور نقاد تھے۔
1951ء – سیماب اکبرآبادی، اردو کے نامور اور قادرالکلام شاعر تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button