اہم واقعاتتازہ ترینخبریں

30 جنوری کے اہم واقعات

واقعات

2003ء – بیلجیم نے باضابطہ طور پر ہم جنس شادی کو قانونی قرار دیا
2005ء – 1958ء کے بعد عراق میں پارلیمانی انتخابات کا انعقاد
1989ء – افغانستان کے شہر کابل میں امریکی سفارتخانہ بند کر دیا گیا
1972ء -پاکستان کی کامن ویلتھ گیمز سے علیحدگی
1954ء – بیلجیم نے سوویت یونین کے ساتھ تجارتی معاہدہ ختم کیا
1933ء – ایڈولف ہٹلر نے جرمنی کے چانسلر کا حلف اٹھایا
2003ء – بیلجیم نے باضابطہ طور پر ہم جنس شادی کو قانوی قرار دیا
1933ء – ایڈولف ہٹلر نے جرمنی کے چانسلر کا حلف اٹھایا
1922ء – ورلڈ لا ڈے،پہلی بار منایا گیا

ولادت
1882ء – فرینکلن ڈی روزویلٹ، امریکی وکیل اور سیاست دان
1899ء – میکس تھیلر، جنوبی افریقی امریکی سائنس دان
1925ء – ڈگلس اینجلبارٹ، امریکی کمپیوٹر سائنس دان، کمپیوٹر ماؤس کا موجد
1930ء – جین ہیکمین، امریکی اداکار
1937ء – بوریس سپاسکی، روسی شطرنج کا کھلاڑی
1938ء – اسلام کریموف، ازبک سیاست دان
1941ء – ڈک چینی، امریکی تاجر اور سیاست دان
1949ء – پیٹر اگری، امریکی معالج اور ماہر حیاتیات
1962ء – عبداللہ دوم، شاہ اردن
1968ء – فیلیپے ششم، شاہ ہسپانیہ

وفات
1649ء – چارلس اول شاہ انگلستان
1928ء – جوہانس فائبگر، ڈینش معالج
1948ء – موہن داس گاندھی، ہندوستانی وکیل، فلسفی اور فعالیت پسند
1969ء – جارج پائر، بیلجئیم کے راہب
1991ء – جان باردین، امریکی ماہر طبیعیات اور انجینئر
2007ء – سڈنی شیلڈن، امریکی مصنف
2015ء – ژیلیو ژیلیف، بلغاری فلسفی اور سیاست دان

تعطیلات و تہوار
1922ء عالمی یوم قانون ورلڈ لا ڈے،پہلی بار منایا گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button