تازہ ترینخبریںصحت

سی سی پی او آفس میں کورونا وائرس نے پنجے گاڑ لیے

سی سی پی او آفس میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا۔

ذرائع کے مطابق سی سی پی او آفس کے مزید دو افسران ایس ایس پی انٹرنل اکاونٹلٹی برانچ لاہور اعجاز رشید اور ڈی ایس پی ایڈمن خالد سعید کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

واضع رہے سی سی پی او فیاض احمد دیو بھی کورونا وائرس سے صحت یابی کے بعد دوبارہ دفتر امور سنبھال چکے ہیں۔

سی سی پی او افس کے اس سے قبل متعدد افسران و ملازمین کورونا وائرس کا شکار ہوکر صحت یاب ہوچکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button