تازہ ترینخبریںپاکستان

ضلعی انتظامیہ کا، بغیر ماسک کاروبار پر دکان کو فوری تالے لگانے کا حکم

کورونا کے بڑھتے خطرہ کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے بھی کمر کس لی، ڈپٹی کمشنر عمر شیر چٹھہ نے تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو خصوصی ہدایات دیدی۔

کورونا کی روک تھام کیلئے ڈی سی لاہور کی دی جانے والی ہدایات کے مطابق شہر میں پبلک مقامات پر ماسک کا استعمال یقینی بنوایا جائے،

مارکیٹوں میں کورونا ایس او پیز کا جائزہ لیا جائے اورماسک کے بغیر کاروبار کرنے پر دکانوں کو سیل کرنے کے احکامات دئیے گئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button