اہم واقعات

21 جنوری کے اہم واقعات

واقعات

1774ء – سلطان عبد الحمید اول سلطنت عثمانیہ کے تخت پر بیٹھے۔
2007ء ترکی میں یو ٹیوب ویب سائٹ پر دوسری بار پابندی عائد کر دی گئی یو ٹیوب ویب سائٹ میں ترکش صدر مصطفی کمال اتا ترک سے متعلق نازیبا ویڈیو کلپس نشر کیں تھیں
2007ء انڈونیشیا کے ساحل میں 7اعشاریہ تین کی شدت سے زلزلہ آیا جس نے بلند و بالا عمارتوں کو ہلا کر رکھ دیا جس کے باعث لوگوں میں خوف ہراس پھیل گیا تاہم کوئی ہلاکت نہیں ہوئی
2001ء پاکستان کے تمام صوبے 1991ء کی تقسیم ِ آب کے معاہدے پر متفق ہو گئے
1994ء سیاسی اتحاد،پاکستان اسلامک فرنٹ تحلیل ہو گیا
1979ءسیارہ نیپچون نظام شمسی کا بیرونی سیارہ بنا
1941ءدوسری عالمی جنگ: آسٹریلیا اور مملکت متحدہ کی فوجوں نے لیبیا کے شہر تبروک پر حملہ کیا
1925ء البانیا کا جمہوریہ ہونے کا اعلان
1911ء جنوب مشرقی فرانس میں پہلی مونٹے کارلو ریلی کا آغاز ہوا

ولادت
1927ء پاکستان کے ممتاز شاعر ، نقاد ، معلم عرش صدیقی

وفات
2006ء کوسوو کے صدر ابراہیم روگوا کا انتقال
1924ء انقلاب روس کے رہنما ولادیمیر لینن انتقال کر گئے
1612ء اُردو کے پہلے صاحب ِدیوان شاعر اور شہر اورنگ آباد (حیدرآباد) کے بانی قلی قطب شاہ کا انتقال ہوا

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button