اہم واقعاتتازہ ترین

16 جنوری کے اہم واقعات

واقعات

2008 — جنوبی وزیرستان میں پیراملٹری فورسز پر 400 جنگجوؤں کا حملہ قلعہ سرہ روغہ پر قبضہ، 8 اہلکار شہید، 20 لا پتہ، 50 جنگجو ہلاک۔
2006ء ایران کے صدر محمود احمدی نژاد نے ایران میں امریکی چینل سی این این پر پابندی لگا دی تھی سی این این نے ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے احمدی نژاد کے ایک بیان کا غلط ترجمہ کیا تھا احمدی نژاد نے اپنے بیان میں ایران کے جوہری توانائی کے حق کا دفاع کیاتھا جبکہ مترجم نے جوہری توانائی کی جگہ جوہری ہتھیار کا لفظ استعمال کیا تھا
1965ء سوویت اتحاد نے جوہری تجربہ کیا
1991ء ریاستہائے متحدہ پہلی خلیجی جنگ کا آغاز : امریکا نے عراق سے جنگ کی تیاری مکمل کی
1995ء جاپان کے شہر کوبے میں ہولناک زلزلہ، جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر سات اعشاریہ تین ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے نتیجے میں بڑی تعداد میں مالی نقصان ہوا جبکہ 6ہزار 4سو 34افراد لقمہ اجل بنے
1994ء ریاستہائے متحدہ کے شہر لاس اینجلس میں شدید زلزلہ آیا جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.6 ریکارڈکی گئی۔ زلزلے کے نتیجے میں 60 افراد ہلاک ہوئے جبکہ شہر کو تیس بلین کا مالی نقصان ہوا
1951ء چین نے 1882.svg کوریا سے جنگ بندی سے انکار کیا
1948ء نیدرلینڈز اور انڈونیشیاجنگ بندی پر رضامند ہوئے
1946ء اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کا پہلا اجلاس منعقد ہوا
1945ء سوویت فورسز نے پولینڈ کے دار الحکومت وارسا پر قبضہ کرکے مکمل طور پرتباہ کر دیا
1757ء جرمنی کا روس سے اعلان جنگ
2016ء16 جنوری، تسائی انگ ون، تائیوان کی پہلی خاتون صدر منتخب ہوئیں۔

ولادت
2005ء رومانیہ کی 66 سالہ خاتون اڈریاناایلسکیو بچی کو جنم دے کر سب سے معمر ترین ماں بننے کا اعزاز حاصل کیا

وفات
عزت لکھنوی – 1981 پاکستان کے نامور سوز خوان، نوحہ خوان اور شاعر تھے ۔

تعطیلات و تہوار

1920ء جارجیا نے آزادی کا اعلان کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button