اہم واقعاتتازہ ترین

14 جنووری کے اہم واقعات

واقعات

2008 — پاکستان کا پرچم کراچی کے علاقے قائدآباد میں بم دھماکا، 10 افراد جاں بحق۔
2005ءورلڈ ٹریڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے دنیا بھر میں پولیو کے مریضوں کی تعدادمیں ایک تہائی اضافے کاانکشاف کیا
2005ءاسرائیل فلسطین تنازع:محمود عباس فلسطین کے صدر منتخب،اسرائیل نے غزہ کی پٹی کو مکمل طور پرسیل کر دیا
2002ء افغانستان گیارہ ستمبر کے واقعے کے بعد کابل میں بند پاکستانی سفارت کھول دیاگیا
1994ء امریکی صدر کلنٹن اور روسی صدر بورس یلسن نے میزائل عدم پھیلاؤ کے معاہدہ کریملن پر دستخط کیے
1989ء مملکت متحدہ میں 1 ہزار کے قریب مسلمانوں نے سلمان رشدی کے اسلام کے خلاف لکھے نازیبا کلمات نذر آتش کیے
1929ء افغانستان افغان شہنشاہ امان اللہ کو تخت سے دست بردار کر دیاگیا
1761ءہندوستان میں پانی پت کے مقام پراحمد شاہ درانی کی زیر قیادت افغانیوں اور مرہٹوں کے درمیان جنگ لڑی گئی،جس میں افغانوں کو تاریخی فتح حاصل ہوئی
1761ء احمد شاہ ابدالی اور مرہٹوں کے مابین پانی پت کی تیسری لڑائی لڑی گئی

ولادت
1900ء – حفیظ جالندھری قومی ترانے کے خالق اور شاعر
1860ء – عبد الحلیم شرر معروف ناول نگار اور صحافی (و۔ 1926ء)
1928ء – علی اکبر معین فر، ایرانی کے پہلے وزیر پٹرولیم۔ اور سیاست دان۔ (و۔ 2018ء)
1995ء – محمد احمد شفیق ، اوکاڑہ، پنجاب، پاکستان

وفات
2012ء- پاکستان کی بیٹی ارفع کریم کم عمر ترین آئی ٹی ماہر 16 برس کی عمر میں لاہور میں انتقال کرگئیں

تعطیلات و تہوار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button