Uncategorized

چیف سلیکٹر کٹھ پتلی،شعیب اختر نے 13 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا

اکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ، انگلینڈ کے خلاف سیریز اور ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیاہے جس پر شعیب اختر نے خفگی کااظہار کیا اور انہوں نے اپنا ورلڈ کپ سکواڈ تشکیل دیتے ہوئے کھلاڑیوں کے نام جاری کر دیئے.
میڈیا رپورٹس کے مطا بق شعیب اختر نے چیف سلیکٹر وسیم خان کو کٹھ پتلی قرار دیا اور کہا کہ اگر میں سکواڈ بناتا اس میں بابر اعظم،محمد رضوان، محمد حفیظ، فخرزمان، شعیب ملک، حسین طلعت،عماد وسیم، شاداب خان، فہیم اشرف، شاہین شاہ ا?فریدی، حسن علی، محمد عامر اور شاہنواز دھانی شامل ہوتے۔یاد رہے کہ ورلڈکپ کیلئے 15رکنی اسکواڈ منتخب کیا گیا جبکہ شعیب اختر نے 13نام دیے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button