Uncategorized

رونالڈو کے ساتھ ماضی میں تعلقات رہے. اب بلاک کر دیا. پرتگالی ماڈل کا شکوہ

پرتگالی ماڈل نتاشا روڈ ریگیز نے نے کہا ہے ان کے عالمی شہرت یافتہ پرتگال کے فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے ساتھ ماضی میں جنسی تعلقات رہے ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ،ماڈل نتاشا کا رونالڈو پر الزام عائد کرتے ہوئے کہنا ہے کہ وہ معروف فٹبالر رونالڈو کے ساتھ رات گزار چکی ہیں۔
ماڈل نے غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کے دوران انکشاف کیا کہ ’ایک بجے کا وقت تھا جب میں نے رونالڈو کو اپنی تصویر ایک لطیفے کے ساتھ شیئر کی ، مجھے یقین نہیں تھا کہ رونالڈو میرے میسج کا ریپلائی کریں گے لیکن 6 بجے کے قریب رونالڈو کا ریپلائی آگیا اور انھوں نے مجھے اپنے اپارٹمنٹ آنے کی دعوی دی، مجھے یقین نہیں آرہا تھا کہ میں کرسٹیانو رونالڈو کے اپارٹمنٹ جارہی ہوں۔‘ جب میں رونالڈو کے گھر پہنچی تو گھبرائی ہوئی تھی لیکن انھوں نے مجھے کہا کہ میں ان کے اپارٹمنٹ کو اپنا ہی گھر سمجھوں، رونالڈو کے گھر سے آنے کے بعد مجھے رونالڈو کا میسیج بھی موصول ہوا جس میں ان کا کہناتھا کہ انھیں میرے ساتھ وقت گزار کر اچھا محسوس ہوا اور ایک دن ہم دوبارہ ملیں گے۔
ماڈل نےشکوہ کیا رونالڈو اب مجھے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے بلاک کرچکے ہیں:نتاشاپرتگالی ماڈل کے مطابق، رونالڈو اب مجھے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے بلاک کرچکے ہیں اور رونالڈو کے اس فعل سے مجھے تکلیف ہوئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button