پہلی با رایپ تیار، موبائل فون پر ہی شناختی کارڈکیلئے فنگر پرنٹس
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے آن لائن شناختی کارڈ بنوانے کیلئے موبائل ایپ تیار کرلی پاکستان میں پہلی بار جدید ترین ٹیکنالوجی کی بدولت شناختی کارڈ بنوانے کے لیے موبائل فون پر ہی فنگر پرنٹس بھی لیے جائیں گے۔
Inaugurated PAK-ID Mobile App by #NADRA. A revolutionary step in providing convenience, especially to Overseas Pakistanis. Applicants of https://t.co/utri3ua8J4 can now capture fingerprints, photograph and documents using mobile phone. Great initiative by Tariq Malik & NADRA team pic.twitter.com/kEZN9ODuaH
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) August 31, 2021
نادرا کی ویب پورٹل سے منسلک کی جانے والی پاک آئیڈنٹِٹی موبائل ایپ پلےاسٹور سے ڈاؤن لوڈ ہوگی۔ وزیراعظم عمران خان نے بھی جدید ترین ٹیکنالوجی کے لیے نادرا کی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔