Uncategorized

پاکستان نے مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

پاکستان نے کرغزستان میں ہونے والی مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔کرغزستان میں ہونے والی مکسڈ مارشل آرٹس چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے پہلی بار شرکت کی
چیمپئن شپ میں شاہزیب خان نے گولڈ میڈل جیت لیا جبکہ یاقت علی نے سلور جبکہ اللہ گل آفریدی نے برونز میڈل حاصل کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button