Uncategorized

پی سی بی چئیرمین کا انتخاب 13 ستمبر کو گا

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کا انتخاب 13 ستمبر کو ہوگا۔ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے رمیز راجہ کو ممبر بورڈ آف گورنر منتخب کیے جانے کے بعد چیئرمین کے انتخاب کے لیے تاریخ کا اعلان کیا گیا ہے۔


پاکستان کرکٹ بورڈ کے الیکشن کمشنر جسٹس(ر)عظمت سعید شیخ کی زیر نگرانی 13ستمبر کو36ویں چیئرمین بورڈ کا انتخاب ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button