Uncategorized

شاہین شاہ آفریدی پہلی مرتبہ عالمی ٹیسٹ رینکننگ ٹاپ ٹین باولرزمیں شامل

پاکستان کے مایہ ناز لیفٹ آرم فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی پہلی مرتبہ عالمی ٹیسٹ رینکنگ میں ٹاپ ٹین باولرز میں شامل ہوگئے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جاری ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی 783 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ 8ویں نمبر پر ہیں۔
رینکنگ میں عالمی ٹیسٹ رینکنگ میں آسٹریلوی فاسٹ باولر پیٹ کمنز کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ بھارتی فاسٹ باولر روی چندرن ایشون ا دوسرے اور نیوزی لینڈ کے ٹم ساوتھی کی تیسری پوزیشن ہے۔
عالمی ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ میں کپتان بابر اعظم ایک درجہ ترقی کے ساتھ 7 ویں نمبر پر ہیں۔ فواد عالم 34 ویں پوزیشن سے 21 ویں نمبر پر پہنچ گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button