سپورٹس

ہاکی کے لیجنڈ کھلاڑی منظور جونئیر کا انتقال

ہاکی کے لیجنڈ کھلاڑی  منظورجونئیر انتقال کر گئے

منظورحسین جونیئر کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سےہوا۔ ان کی عمر 63 برس تھی۔

منظور جونیئرکو اسپتال میں منتقل کیا گیا  جہاں وہ جانبر نہ ہو سکے ۔

انہوں  نے قومی ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے 1984 کے لاس اینجلس اولمپکس میں گولڈ میڈل کا اعزاز حاصل کیا تھا۔

وہ ہاکی ورلڈ کپ میں 1978 اور 1982 کی فاتح قومی ہاکی ٹیم کا بھی حصہ رہے۔ انھوں نے 1975 سے 1984 تک 175 بین الاقوامی میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی اور 86

گول کئے

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button