Uncategorized

واٹس ایپ پر سکرین شاٹس روکنے والا آگیا

واٹس ایپ نے اپنے صارفین کو میسجز کے اسکرین شاٹس لینے سے روکنے کے لیے نیا فیچر متعارف کروانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
واٹس ایپ نے نیافیچرمتعارف کرادیا.اس نئے فیچر کے آنے کے بعد صارفین ایک بار دیکھے جانے والے میسجز کے اسکرین شارٹ نہیں لے سکیں گے۔
واٹس ایپ صارفین جب کوئی تصویر یا ویڈیو کسی کو بھیجتے ہیں تو موبائل ایپ ان کو یہ آپشن دیتی ہے کہ اگر وہ چاہیں تو وہ پیغام موصول کرنے والے کو تصویر یا ویڈیو کو ایک سے زائد بار دیکھنے سے روک سکتے ہیں، لیکن ’ویو ونس‘ میسجز کا اسکرین شاٹ لیا جاسکتا ہے۔
اب صارفین کو ان میسجز کا اسکرین شارٹ روکنے کیلئے واٹس ایپ نے نئے فیچر پر کام شروع کردیا ہے، جسے جلد ہی متعارف کروایا جائے گا۔
اس کے علاوہ واٹس ایپ ایک اور فیچر بھی متعارف کروانے کا ارادہ بھی رکھتا ہے جس سے صارفین کوئی بھی چیٹ گروپ دیگر لوگوں پتہ لگے بغیر چھوڑ پائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button