سپورٹس

شاہین آفریدی زخمی ، 4 سے 6 ہفتوں کیلئے کرکٹ سے دور

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی انجری کے باعث ایشیاء کپ سے باہر ہو گئے
شاہین شاہ آفریدی دائیں گھٹنے کی انجری کے باعث اب 4 سے 6 ہفتوں کیلئے کرکٹ سے دور رہیں گے، فاسٹ بولر انگلینڈ کیخلاف
ہوم سیریز اور ایشیا ءکپ سے باہر ہو گئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button