سپورٹس

بس اب وقت بیٹی کا … سرینا ولیمزنے ٹینس چھوڑنے کا عندیہ دیدیا

سابق عالمی ویمن نمبر ون ٹینس سٹار "سرینا ولیمز "نے یو ایس اوپن کے بعدٹینس کی دنیا کو خیر باد کہنے کا عندیہ دے دیا ۔
امریکا سے تعلق رکھنے والی 23 بار کی گرینڈ سلیم چیمپیئن 40 سالہ سرینا کا کہنا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ وہ اپنے خاندان کی نشوونما سمیت دیگر چیزوں پر توجہ دیں،
سرینا ویلیمز نے کہا مجھے اپنی 5برس کی بیٹی اولمپیا کے ساتھ بھی وقت گزارنے کی خواہش ہے۔ میری مصروفیت اتنی زیادہ ہے کہ میں اپنی بیٹی کو وقت ہی نہیں‌دے پارہی .

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button