سپورٹس

عرب خاتون ٹینس کھلاڑی ومبلڈن کے فائنل میں پہنچ گئیں

پہلی مرتبہ ایک عرب خاتون کھلاڑی ٹینس کے سب سے بڑے ایونٹ ومبلڈن کے خواتین مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئیں۔
تیونس سے تعلق رکھنے والی اونس جیبیور نے ویمن سنگلز سیمی فائنل میں جرمن حریف تتیانا ماریہ کو 1-2 سے شکست دی۔
اونس جیبیور ومبلڈن ٹینس فائنل میں پہنچنے والی پہلی عرب خاتون ہیں. تیونس کی خاتون کھلاڑی پہلی مرتبہ کسی گرینڈ سلم فائنل میں پہنچی ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button