Uncategorized

دنیا کی تیز ترین الیکٹرک موٹرسائیکل متعارف

برطانوی کمپنی نےدنیا کی تیز ترین الیکٹرک موٹرسائیکل متعارف کرادی ہے ۔
کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اس کے کانسیپٹ ماڈل نے زمین پر رفتار کا ریکارڈ توڑا ہے۔
ڈبلیو ایم سی 250 ای وی نامی اس بائیک کے نام سے عندیہ ملتا ہے کہ یہ 250 میل گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرسکتی ہے۔
اس کا ڈکٹ سسٹم جسے وی ایئر کا نام دیا گیا ہے وہ اسے ایروڈائنامکلی دنیا کی سب سے مؤثر موٹرسائیکل بناتا ہے۔
پچھلے ٹائر کو 30 کلو واٹ الیکٹرک موٹرز سے منسلک کیا گیا ہے جبکہ دو 20 کلو واٹ موٹرز اگلے وہیل کا حصہ ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button