Uncategorized

اب راز، راز ہی رہے گا

ہارڈ ڈسک کا ڈاٹا خفیہ رہے گا کسی کے ہاتھ نہیں لگ سکے گا. جاپان میں ایسی مشینیں تیزی سے مقبول ہورہی ہیں جو صرف 100 ین (80 سیںٹ) می ہارڈ ڈسک کا حلیہ بگاڑ دیتی ہیں اور ان میں سے ڈیٹا حاصل نہیں کیا جاسکتا۔
دکان کے اس سلسلے کا نام ڈارک پاسٹ فائنل ڈسپوزیبل ہے۔ جہاں کوئی بھی آکر معمولی قیمت پر اپنی ہارڈ ڈسک ایک خصوصی مشین میں ڈالتا ہے۔ مشین چند مںٹوں میں ہارڈ ڈسک کو توڑ مروڑ کر ناقابلِ استعمال بنادیتی ہیں۔
ایسی ہی ایک مشین ضلع آکی ہابارا میں ہے جس میں ہارڈ ڈسک ڈالی جاتی ہے۔ اس کے بعد مشین چار نوکیلی سلاخیں ہارڈ ڈسک کے آرپار ہوجاتی ہیں اور یوں وہ استعمال کے قابل نہیں رہتی۔ بس آپ کو اتنا کرنا ہے کہ ہارڈ ڈسک مشین کے اندر رکھ کر بٹن دبانا ہے اور اس کی قیمت صرف 160 پاکستانی روپے کے برابر ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button