سپورٹس

کوہ پیماعلی رضا سدپارہ تربیتی مشق کے دوران گر کر زخمی

معروف پاکستانی کوہ پیماعلی رضا سدپارہ تربیتی مشق کے دوران گر کر زخمی ہوگئے.
کوہ پیما علی رضا سدپارہ نے 8 ہزار میٹر سے بلند 4 چوٹیوں کو 17 بار سر کر رکھا ہے۔
ریجنل ہیڈ کوارٹر اسپتال اسکردو کے آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر ناصر کے مطابق علی رضا سدپارہ کی ریڑھ کی ہڈی پر گہری چوٹ لگی
انہوں نے بتایا آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ان کا آپریشن کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button