Uncategorized

غلاف کعبہ کی تیاری، بابر اعظم عظیم سعادت ملنے پر خوشی سے سرشار

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے غلاف کعبہ کی تیاری کی بھی سعادت حاصل کر لی. انہیں یہ خوش نصیبی عمرے کے سعادت کے دوران ملی .
جس پر بابراعظم خوشی سے سرشار ہیں .
ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں جس پر مداحوں نے انہیں عظیم سعادت ملنے پر مبارکباد دی ہے .

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button