Uncategorized

فاسٹ باولر نسیم شاہ فٹ ہو گئے

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ فٹ ہو گئے وہ کاونٹی کرکٹ میں گلوسٹر شائر کی جانب سے کھیلتے ہوئے
انجری کا شکار ہو گئے تھے،لیکن وہ اب مکمل طور پر صحتیاب ہوگئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں نے ٹی 20بلاسٹ
کے لیے تیاری شروع کر دی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button