Uncategorized

’جسے دیکھنی ہو جنت، وہ مدینہ دیکھ آئے‘، فخر زمان کی بابر اعظم کے ہمراہ روضہ رسولؐ پر حاضری

پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور اوپنر فخر زمان عمرہ سفر سے متعلق تمام تازہ ترین معلومات دے رہے ہیں۔
قومی ڈیوٹی سے فارغ ہونے کے بعد پاکستان ٹیم کے متعدد کھلاڑی رواں ماہ رمضان میں عمرہ کے لیے روانہ ہوئے۔
بابر اعظم کی جانب سے منگل کو روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک واضح تصویر شیئر کرنے کے بعد فخر زمان نے بھی ان کے ساتھ تصویر کو ایک دلکش کیپشن کے ساتھ پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’’جسے دیکھنی ہو جنت، و مدینہ دیکھ آئے‘‘۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button