Uncategorized

بابر اعظم عمرے کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ان دنوں عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں۔
بابراعظم نے انسٹاگرام پر گنبد خضراء کے روح پرور منظر کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی ہے۔
تصویر میں بابر اعظم کسی اونچی جگہ پربیک گراؤنڈ مسجد نبویؐ دل چھو جانے والے مناظر تصویر کو دیکھنے والوں کو اپنی طرف مائل کر رہا ہے ۔یہ ایک خوبصورت نظارہ ہےاور اس کو دیکھنے کے لئے ہر کسی کے دل میں خواہش ہوتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button