Uncategorized

ماں بننے والی ہوں،ماریہ شراپووا کا شادی سے پہلے اعلان،ہر طرف سےمبارکبادیں

روس کی مایہ ناز ٹینس اسٹار مرایہ شراپووا نے شادی سے قبل ہی ماں بننے کا اعلان کر دیا .
پانچ مرتبہ گرینڈ سلیم ٹورنامنت جیتنے والی روسی کھلاڑی کی دسمبر 2020 میں برطانوی بزنس مین الیگزینڈر گلکس کے ساتھ منگنی ہوئی تھی۔
مایہ شراپووا نے اپنی سالگرہ کے موقع پر اعلان کیا کہ ان کے ہاں بچے کی ولادت متوقع ہے انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤٹ انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ ایک قیمتی شروعات ہے۔
شرا پوا نے بچے کی متوقع ولادت کی خبر اپنے مداحوں سے شیئر کی تو ان کے چاہنے والوں کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات کے ڈھیر لگ گئے۔
جس روسی ٹینس اسٹار نے فالورز کا شکریہ ادا کیا اور لکھا کہ اتنے خوبصورت پیغامات سے میں اپنے آپ کو جنت میں محسوس کررہی ہوں۔
واضح رہے کہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button