Uncategorized

آسٹریلوی کپتان بابراعظم کی بیٹنگ کے گرویدہ

آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ کا کہنا ہے کہ شکر ہے اب بابر کو بالنگ نہیں کروانا پڑے گی۔
صرف پاکستانی ہی بابر اعظم کے پرستار نہیں بلکہ غیر ملکی کرکٹرز بھی ان کی بیٹنگ کے دیوانے ہیں اور ان میں ایک نام آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ کا بھی ہے۔
ٹی ٹوئنٹی میچ میں فتح حاصل کرنے کے بعد جب ایرون فنچ کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا تو انہوں نے کہا شکر ہے کہ ہمیں اب کچھ عرصے تک بابر کو بالنگ نہیں کروانی پڑے گی۔
ٹی ٹوئنٹی میچ کے اختتام پر ایرون فنچ نے بابر اعظم کی بیٹنگ کی انوکھے انداز میں تعریف کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button