Uncategorized

ٹی ٹوینٹی: پاکستان اور آسٹریلیا آمنے سامنے

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی 20 سیریز کا واحد میچ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔
پہلا موقع ہے جب پاکستان آسٹریلیا کے خلاف ہوم گراونڈ پر کسی ٹی 20 میچ کی میزبانی کر رہا ہے۔
اس سے قبل آسٹریلیا نے پاکستان کو ٹیسٹ سیزیز میں0-1سے پاکستان کو شکست دی تھی۔
دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے 8 بجے ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہونگی .

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button