Uncategorized

آسٹریلیا سے سیریز جیتنے کےلئے پاکستان کو 211 رنز کا ہدف مل گیا

تیسرے ون ڈے میں آسٹریلیا نے پاکستان کو فتح کے لیے 211 رنز کا ٹارگٹ دے دیا
قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ۔آسٹریلیا نے 210 رنز بنائے ۔ ایلکس کیرے نے 56 ، سین ایبٹ 49 رنز کی دھواں دھار اننگز کھیلی ۔
تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے ۔ آج کا میچ جو جیتے گا وہ سیریز میں کامیابی ہو جائے گا.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button