Uncategorized

پاکستانی باولرز آج بادل بن کر مہمان ٹیم پر برس پڑے،آسڑیلیا کے 4وکٹوں کے نقصان پر 59رنز

پاکستانی باولرز آج بادل بن کر مہمان ٹیم پر برس پڑے اور 24 سالہ پرانی تاریخ کو توڑنے کا عزم لیے شاہین شاہ آفریدی نے اٹیکنگ اوور کی پہلی گیند پر بولڈ کرتے ہوئے ٹراویس کو پویلین پہنچادی۔
آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں 13 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 59 رنز بنا لیے ہیں۔
ان کے بعد اگلے ہی اوور میں حارث روف بھی آسٹریلو ی ٹیم کیلئے بھاری ثابت ہوئے اور کپتان ایرون فنچ کو صفر پر ہی ایل بی ڈبلیو کرتے ہوئے میدان سے باہرکر دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button