Uncategorized

شاداب نے بابر اعظم کو ٹیم کا بادشاہ قرار دے دیا

شاداب نے بابر اعظم اور امام الحق کی سنچریوں کو سراہتےہوئے لکھا کہ ہماری ٹیم کی خاص بات یہ ہے کہ ٹیم کا بادشاہ ایک ہی ہے اور وہ بابر اعظم ہے‘۔
بابر اعظم کی انتھک محنت اور جدوجہد کی وجہ سے ہم یہ میچ جیت پائے ہیں ۔
شاداب نے شائقین کو امید دلائی ’ یقین رکھیں ہم بحیثیت ٹیم سخت محنت کریں گے‘۔
آسٹریلیا کا 349 رنز کا ہدف پاکستان نے 49 اوورز میں4 وکٹوں پر حاصل کیا تھا، کپتان بابر اعظم 114 جب کہ امام الحق 106 رنز بنا کر نمایاں رہے۔
بابر اعظم اور امام الحق کی شاندار بیٹنگ کی بدولت آسٹریلیا کو دوسرے ون ڈے میں6 وکٹوں سے شکست دے کر 3 میچز کی سیریز ایک ، ایک سے برابر کرلی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button