Uncategorized

دوسرا ون ڈے :شاداب پھرآوٹ،شاہین کی شمولیت فٹنس ٹیسٹ سے مشروط

فاسٹ باولر شاہین آفریدی گھٹنے کے درد میں افاقہ ہے وہ گھٹنے پر بال لگنے کی وجہ سے پہلا ون ڈے نہیں کھیلے تھے
دوسرے میچ میں کھلانےکا فیصلہ گراؤنڈ میں پہنچ کر کیا جائے گا جب کہ میچ سےپہلےان کا فٹنس ٹیسٹ کیا جائے گا ۔
یہ بھی بتایا گیا ہے کہ شاداب خان دوسرا میچ بھی نہیں کھیلیں گے وہ ابھی پوری طرح سے فٹ نہیں‌ہوئے .

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button