Uncategorized

پہلا ون ڈے،آسٹریلیا نے پاکستان کو 88 رنز سے ہرادیا

 قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جانیوالا   پہلا  ون ڈے آسٹریلیا نے 88 رنز سے جیت لیا ، ،
پاکستان کی ٹیم  46ویں اوور میں 225 رنز پر ہی  آوٹ ہو گئی ۔
آسٹریلیا نے پاکستان کو 314 رنز کا بڑا ہدف دیا تھا،آسٹریلیا کی طرف سے ٹریوس ہیڈ نےشاندارسنچری بنائی ۔
بین مکڈرموٹ نے 55رنزبنائے۔ باولنگ میں آسٹریلیا کی جانب سے ایڈم زیمپا  نے 4 وکٹیں لیں
جبکہ مچل سوئمپسن اور ٹریوس ہیڈ نے دو دو  کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button