Uncategorized

آسٹریلیا کی جیت نزدیک، 5 وکٹوں کی ضرورت

پاکستانی ٹیم کو پہلا نقصان ستتر رنز پر ہوا جب اوپنر عبداللہ شفیق ستائیس رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
اظہر علی صرف سترہ رنز بنا سکے، امام الحق نے ستر رنز کی اننگز کھیلی۔ فواد عالم ایک بار پھر ناکام ہوئے اور گیارہ رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔
کپتان بابر اعظم کا ساتھ دیتے محمد رضوان آئے لیکن وہ بھی ناکام ہو گئے، اور بنا کوئی اسکور بنائے آوٹ ہو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button