Uncategorized
ارجنٹینا کے سابق فٹبالر فیڈریکو ارامبوروفرانس میں قتل
ارجنٹینا کے سابق فٹبالر فیڈریکو ارامبورو کو فرانس میں قتل کردیا گیا۔
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گاڑی میں سوار ملزمان ارامبورو پر فائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔
رپورٹ کے مطابق فیڈرویکو ارامبورو کی ایک بار میں چند افراد سے تکرار ہوئی تھی۔
خیال رہے کہ 42 سالہ فٹبالر 2007 کے ورلڈکپ میں ارجنٹائن ٹیم کا حصہ رہ چکے ہیں۔