Uncategorized

آسٹریلوی مارنوس لبوشین ،محمد رضوان کی طرف مائل

آسٹریلوی کرکٹر مارنوس لبوشین کا کہنا ہے کہ انہیں محمد رضوان سے گپ شپ کر کے بہت مزہ آتاہے۔
پاک آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جانے والے کراچی ٹیسٹ کے بعد پی سی بی نے آسٹریلوی اور پاکستانی کرکٹرز کے گپ شپ کرنے کی تصاویر شیئر کیں۔


مارنوس نے کہا کہ 5 دن ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کے بعد ہوٹل میں واپس آکر 5 دن کی ٹیسٹ کرکٹ کے بارے میں بات کرتے ہیں۔
اس سے قبل راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستانی اسپنر نعمان علی کی جانب سے کرائی گئی گیندمارنوس لبوشین کی کہنی پر جا لگی تھی۔ جس پر محمد رضوان مہمان ٹیم کے کھلاڑی مارنوس لبوشین کے بازو کو سہلاتے رہے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button