Uncategorized

بابراعظم نے یونس خان کا ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان ٹیم کے کپتان بابراعظم نے آسٹریلیا کے خلاف یونس خان کا 171 رنز کا ریکارڈ توڑ دیا۔
یونس خان نے 2015 میں سری لنکا کےخلاف 171 رنز کی اننگز کھیلی تھی۔
بابراعظم پاکستان کی طرف سے دوسری اننگز میں سب سے بڑا اسکور بنانے والے بلے باز بھی بن گئے.
قومی ٹیم کے کپتان کی اس سے پہلے سب سے بڑی ٹیسٹ اننگز 143رنز کی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button