Uncategorized

پاکستان کو آسٹریلیا سے دوسرا ٹیسٹ جیتنے کیلئے 252 رنز درکار

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے آخری روز کھانے کےوقفے تک میزبان ٹیم نے254 رنز بنالئے اور اس کے 3 کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔
عبداللہ شفیق 96 رنز بناکرکمنز کی گیند پر اسٹیوو اسمتھ کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔ بابر اعظم اور عبداللہ شفیق کے درمیان228 رنز کی شراکت ہوئی۔
کھانے کے وقفے پر بابراعظم 133 اور فواد عالم 3 رنز بناکر کریز پر موجود تھے۔
پاکستان کومیچ جیتنے کےلیے252 رنز درکار ہیں جب کہ 62 اوورز کا کھیل باقی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button