Uncategorized

ڈبلیو ڈبلیو ای کے لیجنڈ ریسلر سکاٹ ہال کا63 سال کی عمر میں انتقال

ریز رریمن کے نام سے شہرت پانے والے ڈبلیو ڈبلیو ای کے لیجنڈ ریسلر سکاٹ ہال 63 سال کی عمر میں انتقال کر گئے .
سکاٹ ہال کو سرجری کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم سرجری کے دوران شدید پیچیدگیاں پیدا ہوئیں جس کی وجہ سے انہیں تین دل کے دورے پڑے اور وہ صحتیاب نہ ہو سکے۔
ہ اسپتال میں سکاٹ ہال کی طبعیت بگڑنے کے بعد انہیں لائف سپورٹ پر رکھا گیا تھا تاہم حالت میں بہتری نہ آنے کے بعد فیملی نے لائف سپورٹ سے ہٹانے کا فیصلہ کیا تھا۔
؟

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button