Uncategorized

شین وارن کی 30سال زندہ رہنے کی خواہش ،مستقبل کی منصوبہ بندی

شین وارن کی اچانک موت پر اہل خانہ کا بیان
انہوں نے کہا کہ شین وارن کی موت ایک خوفناک صدمہ تھی
کاؤنسلر نے شین وارن کے ساتھ ہوئی گفتگو سے پردہ اٹھاتے ہوئے بتایا کہ میں نے شین سے ان کی خواہش پوچھی کہ وہ اب کیا چاہتے ہیں؟ تو انہوں نے کہا کہ میں3 کام کرنا چاہتا ہوں، بچوں کے ساتھ وقت گزارنا، کسی کے ساتھ شادی کرنا اور کرکٹ کھیلنا۔
کاؤنسلر نے انکشاف کیا کہ شین وارن مستقبل کے لیے منصوبہ بندی کررہے تھے اور انہوں نے بتایا تھا کہ وہ زندگی سے کیا چاہتے ہیں۔
سب کچھ ٹھیک جارہا تھا اور شین نے 3 ماہ کی چھٹی لے رکھی تھی جس دوران وہ اپنے بچوں کے ساتھ وقت گزارنے کے منتظر تھے جن سے انہیں محبت تھی،شین کو صحت کے حوالے سے کسی مسائل کا سامنا نہیں تھا وہ سوچ رہے تھے کہ ان کے پاس جینے کے لیے 30 سال مزید باقی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button