Uncategorized

آسٹریلیا نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 505 رنز بنالئے

کراچی ٹیسٹ کے دوسرے روز آسٹریلیا نے پاکستان کے رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا ہے۔ 8 وکٹوں کے نقصان پر 5 سو سے زائد رنز بنالیے ہیں۔
آسٹریلیا نے دوسرے روز کا کھیل 251 رنز سے شروع کیا اوردن کے اختتام تک 8 وکٹوں کے نقصان پر 505 رنز بنالیے ہیں۔ عثمان خواجہ 160 رنز کر آؤٹ ہوئے۔
الیکس کیرے نے 93 رنز کی اننگز کھیلی۔
تاریخی ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، پہلے سیشن میں اوپنر ڈیوڈ وارنر 36 رنز کی اننگز کھیل کر فہیم اشرف کی گیند پر آؤٹ ہوئے جبکہ مارنوس لیمبوشین بغیر کوئی اسکور کیے رن آؤٹ ہوگئے۔ ان کی وکٹ ساجد خان نے حاصل کی۔
پہلے روز کے کھیل کے اختتام سے ایک اوور قبل پاکستان نے بریک تھرو حاصل کیا اور اسٹیو اسمتھ 72 رنز بناکر حسن علی کا شکار بن گئے۔ اوپنر عثمان خواجہ نے 127 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button