Uncategorized

عمر اکمل تیسرے بچے کے باپ بن گئے

کرکٹر عمر اکمل کے تیسرے بچے کے باپ بن گئے .
انہوں نے یہ یہ خوشخبری سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جس میں انہوں نے اپنی اہلیہ اورنوزائیدہ بیٹے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں سے ان کی صحتیابی کے لیے دعا کی بھی اپیل کی ہے۔
عمر اکمل نے تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے ہاں بیٹا پیدا ہوا ہے جبکہ انہوں نے اس خوشی کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہارکرنے والا کا شکریہ بھی ادا کیا ہے۔


انہوں نے ٹوئٹر پر بھی اپنی اہلیہ اور نوزائیدہ بچے کی تصویر بھی شیئر کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button