Uncategorized

عمران خان کے پاس ابھی وقت ہے، وہ اپنے وعدے پورے کریں. شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ عمران خان کے وعدے زیادہ اور ہوم ورک کم تھا۔عمران خان کو اپنے تمام وعدے پورے کرنے کیلئے 10 سے 15 برس چاہئیں، ان کی حکومت نے کافی کام کیا ہےمگران کی ٹیم اپنا کام عوام کو بتانے میں ناکام رہی ہے
کشمیر پریمئیر لیگ روڈ شو کے موقع پر لندن میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ عمران خان کے پاس ابھی وقت ہے، وہ اپنے وعدے پورے کریں۔عمران خان نے عوام سے وعدے زیادہ کیے اور ہوم ورک پورا نہیں کیا، انہیں معقول ہوم ورک اور مخلص ٹیم کے ساتھ آنا چائیے تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button