Uncategorized

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کو جنوبی افریقہ سے شکست

آئی سی سی ورلڈ کرکٹ کپ کے نویں میچ میں جنوبی افریقہ نے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی۔
جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیم نے پاکستان کو جیت کے لیے 224 رنز کا ہدف دیا، تاہم پاکستانی خواتین کرکٹرز میچ کی آخری گیند پر 217 رنز بنا کر آل آؤٹ ہو گئیں۔
غلام فاطمہ کی بہترین باؤلنگ کی بدولت پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 223 رنز تک محدود کر دیا۔ فاطمہ نے 9 اوورز میں 52 رنز دے کر تین وکٹیں حاصل کیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button