Uncategorized

دنیا کی 100 فٹ لمبی ترین گاڑی ،تمام سہولیات میسر

دنیا کی لمبی ترین لیموزین گاڑی نے اپنی لمبائی کو 60 سے بڑھا کر 100 فٹ کرکے ریکارڈ توڑ دیاایک بار پھر گنیز ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام شامل کروالیا۔
لگژری ہوٹلز کی تمام سہولیات ،دنیا کی سب سے لمبی گاڑی میں ایک ہیلی پیڈ، سوئمنگ پول، باتھ ٹب اور بڑا واٹر بیڈ شامل ہیں۔
امریکن ڈریم کے نام سے مشہور گاڑی کو متعدد فلموں میں استعمال کیا گیا تھا ۔گاڑی کی تزئین ، آرائش اور مرمت کے بعد اس کی لمبائی 100 فٹ کردی گئی۔
اوہربرگ نے بعد میں گاڑی کو 100 فٹ لمبا کر کے سب سے لمبی کار کا گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
کار اونر کا کہنا ہے کہ یہ کار اب ڈیزرلینڈ پارک کار میوزیم میں نمائش کے لیے رکھی جائے گی۔ کیونکہ یہ کار
اتنی لمبی ہے کہ اسے سڑک پر نہیں چلایا جا سکے گا، اس لیے اسے نمائش کے لیے پیش کیا سکتا ہے۔
وہربرگ نے گاڑی کو 100 فٹ لمبا کر کے سب سے لمبی کار کا گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button