Uncategorized

پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ میں دوسری شکست کا سامنا

ویمن کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کو آسٹریلیا نے شکست سے دوچار کر دیا
ویمن کرکٹ ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا نے 191 رنز کا ہدف 35ویں اوور میں حاصل کر لیا۔
آسٹریلوی اوپنر ایلیسا ہیلی 71 رنز بنا کر نمایاں رہیں، پاکستان نے 6 وکٹوں پر 190 رنز بنائے تھے۔
پاکستان کی طرف سے کپتان بسمہ معروف نے78 اور عالیہ ریاض نے53رنز بنائے۔
یاد رہے کہ پاکستان کو پہلے میچ میں بھارتی ٹیم کے ہاتھوں شکست ہوئی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button