Uncategorized

روڈنی مارش کی موت پر شین وارن کے ٹویٹ سے ہرآنکھ اشکبار

آسٹریلیا کے سابق لیجنڈ اسپنر شین وارن ہم وطن سابق آسٹریلوی وکٹ کیپر روڈنی مارش کی موت
پر رنجیدہ تھے .
اپنی موت سے چند گھنٹے قبل انہوں نے روڈنی مارش کی خدمات کو سراہتے ہوئے ایک ٹویٹ کیا تھا جس میں انہوں نے کہ ا وہ آسٹریلین سپورٹسس لیجنڈ تھے، جنہوں نے کئی نوجوانوں کو اپنے کھیل سے متاثر کیا۔


انہوں نے یہ بھی کہا روڈ نی مارش کو کرکٹ سے گہرا لگاؤ تھا، انہوں نے اس کے لیے بہت کام کیا، خاص طور پر انکی آسٹریلوی اور انگلش کھلاڑیوں کیلئے نمایاں خدمات ہیں۔جنہیں بھلا یا نہیں جائے گا.
شین وارن اپنے ٹویٹ کے بعد دل کا دورہ پڑنے سے 52 سال کی عمر میں چل بسے لیکن ان کا ٹویٹ ہر پڑھنے والے کو رلا گیا اور سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button