Uncategorized

ملتان سلطانز کا پاکستان سپر لیگ میں ریکارڈ قائم

ملتان سلطانز نے پاکستان سپر لیگ میں تاریخ رقم کردی ہے اور ایک سیزن میں سب سے زیادہ میچز جیتنے کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔
رواں سیزن میں ملتان سلطانز کو 10 میچوں میں صرف ایک میں شکست ہوئی لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو ایک میچ میں ہرایا تھا
نیو نیوز کے مطابق ملتان سلطانز نے محمد رضوان کی قیادت میں پی ایس ایل سیون میں 9 میچز میں فتح حاصل کی ہے جو پی ایس ایل کی تاریخ میں سب سے زیادہ فتوحات ہیں۔
ملتان سلطانز سے قبل یہ اعزاز اسلام آباد یونائیٹڈ کے پاس تھا جنہوں نے گزشتہ سال 8 میچوں میں فتح حاصل کی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button