Uncategorized

آسٹریلوی کھلاڑی جیمز فالکنر کا پی ایس ایل سیزن 7 چھوڑنے کا اعلان

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم میں شامل آسٹریلوی کھلاڑی جیمز فالکنر نے پی ایس ایل سیزن 7 چھوڑ کر جانے کا اعلان کر دیاہے ۔ انہوں نے اپنے اس فیصلے کی وجہ
پی سی بی کے رویے کو قرار دیا ہے ۔


جیمز فالکنر نے ٹویٹر پر پیغا م جاری کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنے پاکستانی کرکٹ فینز سے معافی چاہتاہوں ، بدقسمتی سے مجھے آخری دو میچز سے قبل ہی پی ایس ایل چھوڑ کر جانا ہو گا کیونکہ پاکستان کرکٹ بورڈ میرے ساتھ پیسوں کے معاملے پر کیئے گئے معاہدے کی پاسدار ی نہیں کر رہاہے ، میں پورا وقت یہاں رہا اور وہ مجھ سے مسلسل جھوٹ ہی بولتے رہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button