Uncategorized

شاہنواز دھانی علیم ڈارسے بچ گئے

پاکستان سپر لیگ سیزن سیون کے میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو117رنز سے ہرا دیا ۔

میچ کے دوران شاہنواز دھانی کی وکٹ کی ایکویڈیو وائرل ہو گئی جس میں اس میچ میں

ایمپائر علیم ڈار ا نے شاہنواز دھانی کے ساتھ شرارت کی جس کی ویڈیو فورا ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی .

ہوا یوں کہ میچ کے دوران شاہنواز دھانی نے نسیم شاہ کی وکٹ لی تو وہ اپنے روائتی انداز میں کراﺅڈ کی

جانب بھاگنے لگے تو ایسے میں علیم ڈار نے موقع کو بھانپتے ہوئے شاہنواز دھانی کو پکڑنے کی کوشش کی

لیکن شاہنوازدھانی بچ کر بھاگتے ہوئے باونڈری کے قریب چلے گئے اور عوام کے

سامنے کھڑے ہو گئے اور اپنے وکٹ لینے کی خوشی اور شکریے کا اظہار کرتے رہے

.علیم ڈار یہ دیکھتے رہے اور ان کے ہونٹوں پر مسکراہت پھیلی رہی،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button